لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کے اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر اظہارتشکر کیا اور اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ اور پوری قوم کو مبارکباددی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا پاک بحریہ کے اینٹی شپ میزائل کے کامیاب تجربے پر اظہارتشکر
RELATED ARTICLES



