کراچی میں گیس کے بحران کے باعث سلنڈر کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں گیس کی بندش میں شدت کے بعد لوگوں نے گیس سلنڈر کی دکانوں کا رخ کیا مگر وہاں قیمتیں سن کر شہریوں کے ہوش اُڑ گئے۔ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ



