عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر اضافے سے فی اونس 4 ہزار 825 ڈالر تک پہنچ گیا مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 4 The post فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے کی سطح پر پہنچ گیا appeared first on Qaumi Akhbar.



