کراچی (اوصاف نیوز) ایچ آر میٹرکس کے زیرِ اہتمام 9ویں سالانہ گلوبل ڈی ای آئی بینچ مارکس ایوارڈز کی شاندار تقریب میریٹ کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف اداروں کو تنوع، مساوات اور شمولیت (DEI) کے شعبے میں نمایاں کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں بینک الفلاح، جاز ورلڈ، ایچ بی ایل



