پشاور (خصوصی رپورٹر) — کے ٹو اسلام آباد سے ہندکو زبان میں نشر ہونے والا معلوماتی اور ثقافتی پروگرام “ڈھیڈی” وادی ہزارہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں ناظرین کی پہلی پسند بنتا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام طویل عرصے سے کامیابی کے ساتھ نشر کیا جا رہا ہے، جس کے میزبان کاشف ملک اپنے The post “ڈھیڈی” شو کی بڑھتی مقبولیت، وادی ہزارہ سمیت ملک بھر میں ناظرین کی پہلی ترجیح appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



