پشاور: خیبرپختونخوا میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن جاری ہے، جس پر ترجمان پیسکو نے کہا ہے کہ جنریشن شارٹ فال کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ فورسڈ لوڈ مینجمنٹ کا مقصد خام تیل سے پیدا ہونے والی بجلی کے اضافی بل سے صارفین کو بچانا ہے۔. .. Continue reading لوڈشیڈنگ کا مقصد صارفین کو اضافی بل سے بچانا ہے، ترجمان بجلی سپلائی کمپنی →



