65 F
Pakistan
Sunday, April 19, 2026
HomeEntertainmentامریکی سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد...

امریکی سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد چوتھی بار مسترد

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد چوتھی بار مسترد کردی گئی، 47 ووٹ حق میں اور 52 ووٹ مخالفت میں میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد ایک بار پھر ناکام ہوگئی ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments