ویب ڈیسک: گرمی کی شدت بڑھنے سے پہلے ہی ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا، جس کے باعث مختلف شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے، جبکہ پانی کا بحران بھی سر اٹھانے لگا ہے۔