پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کے چوتھے دن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدر آباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ کی جانب سے اننگز کا. .. The post پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز کو 40 رنز سے شکست دے دی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



