آبنائے ہرمز بحران نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ تجارتی جہازوں پر حملوں کے بعد تیل اور گیس کی ترسیل متاثر ہوئی ہے۔ یہ کشیدگی امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتے تنازع کے بعد سامنے آئی۔ حملے روکنا کیوں مشکل ہے خطے کی جغرافیائی اہمیت اس بحران کو پیچیدہ بناتی ہے۔



