تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے الزامات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں جب کہ نئی تحقیقاتی رپورٹ اور مبینہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کی سیاسی اور قانونی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے



