اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں عوام کو مہنگائی کے براہِ راست اثرات سے بچانے کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔
عالمی بحران کے باوجود عوامی ریلیف مشن؛ وزیراعظم کا 125 ارب روپے کی سبسڈی اور ملک گیر ‘فیول بچت مہم’ کا اعلان
RELATED ARTICLES



