لاہور(29 مارچ 2026): پی ایس ایل 11 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو میچ جیتنے کے لیے 175 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے آج کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174



