ایک اہم ترین تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یوگا کی مشقیں نیند کو بہتر بنانے میں سب سے زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق یوگا میٹ بچھا کر سانس کے ساتھ ہم آہنگی میں یوگا کرنا طویل مدت میں نیند کو بہتر بنانے کے لیے بہترین ورزشوں میں سے. .. The post صرف چند منٹ کی ورزش، بہتر نیند کے لیے جادوئی اثر appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



