ویب ڈیسک: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ضروری ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔