اسلام آباد: مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سرکاری دورے پر دفتر خارجہ پہنچ گئے ہیں، جہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان پاکستان اور مصر کے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ



