کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے ساتھ دفاعی شعبے میں طویل مدتی معاہدے طے پا گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا بریفنگ کے دوران ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ یوکرین سعودی عرب کے ساتھ پہلے ہی ایک بڑے دفاعی معاہدے پر دستخط



