شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نوجوان اداکارہ عینا آصف کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ اداکارہ عینا آصف نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی تھی اور اس دوران سینئر اداکاروں کے رویے پر اظہار خیال کیا تھا۔ عینا آصف نے کہا تھا کہ بعض اوقات سینئر اداکار نئے



