64.1 F
Pakistan
Sunday, March 29, 2026
HomeLifestyleارتھ آور منانے کا مقصد ماحولیاتی پائیداری کے عزم کا اعادہ ہے:سپیکر...

ارتھ آور منانے کا مقصد ماحولیاتی پائیداری کے عزم کا اعادہ ہے:سپیکر قومی اسمبلی

(24 نیوز )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ارتھ آور منانے کا مقصد ماحولیاتی پائیداری کے عزم کا اعادہ ہے،پارلیمنٹ ہاؤس میں توانائی کے تحفظ کے اقدامات سختی سے نافذ ہیں، ارتھ آور محض ایک گھنٹے کی علامت نہیں بلکہ زمین کے تحفظ کے لیے اجتماعی عزم کا اعادہ ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments