اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان پہنچے ہیں، ڈاکٹر بدرعبدالعاطی خطے کی صورتحال پر 4 فریقی اجلاس میں



