اسلام آباد( نیوز ڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی سے متعلق زیرِ بحث کیس میں اپنا نام آنے پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ نہ کسی تحقیقات کا حصہ ہیں اور نہ ہی



