نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے اور عالمی سطح پر جاری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا۔ The post نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



