(طیب سیف) وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے ملاقات کی اور پاک، تاجک تجارتی امور میں اضافے اور تعاون کے فروغ پر بات چیت کی۔
عبدالعلیم خان کی تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے ملاقات
RELATED ARTICLES