اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سے حج 2026 کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ حج پروازیں 18 اپریل سے 21 مئی تک شروع ہوں گی۔ حج پروازیں کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، سیالکوٹ، فیصل آباد اور سکھر سے روانہ ہوں گی۔ پہلے دن 4 پروازیں مدینہ منورہ کے لیے روانہ
حج پروازوں کا شیڈول جاری، جانیں پہلی فلائٹ کب روانہ ہوگی؟
RELATED ARTICLES



