تہران: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے درمیان امریکا نے تیسرا بحری بیڑا مشرقی وسطیٰ روانہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ایک اور طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش مشرقِ



