حوثیوں کی ایران جنگ کشیدگی پر وارننگ نے مشرق وسطیٰ میں نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ یمنی گروہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ پھیلی تو براہِ راست کارروائی کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے حامی حوثیوں نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر تیار ہیں۔ اگر ایران کے خلاف



