62.1 F
Pakistan
Saturday, March 28, 2026
HomeLifestyleلاہور: اسپتال میں دوران آپریشن ویڈیو بنانے کا شرمناک واقعہ، 4 لیڈی...

لاہور: اسپتال میں دوران آپریشن ویڈیو بنانے کا شرمناک واقعہ، 4 لیڈی ڈاکٹرز معطل

لاہور(28 مارچ 2026): صوبائی دارالحکومت کے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں طبی اخلاقیات کی سنگین خلاف ورزی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں پیش آئے واقعے پر محکمہ صحت پنجاب نے سخت ایکشن لیتے ہوئے چار لیڈی ڈاکٹرز کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments