(24نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ارتھ آور کے موقع پر اپنے پیغام میں عوام سے ایک گھنٹہ روشنیاں بند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحول کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔