اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ‘ارتھ آور’ کے عالمی موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج رات ایک گھنٹے کے لیے غیر ضروری روشنیاں بند کر کے کرہ ارض کے تحفظ کے عالمی عزم میں شریک ہوں۔