کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |28 مارچ 2026)—پولیس اسٹیشن کلرسیداں اور روات کے سابق ایس ایچ اوز انسپکٹرز قیصر محمود ستی اور اعجاز قریشی ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی پا گئے انہیں پیر کے روز لاہور میں منعقدہ تقریب میں نئے عہدوں کے بیجز لگائے جائیں گے،کلرسیداں و راوت. ..



