پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رہائی تحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے سب تمام آئینی و قانونی راستے اپنائے ہیں، میں اس ساڑھے 4 کروڑ عوام کا منتخب وزیراعلیٰ ہوں۔ The post وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے رہائی تحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



