اسلام آباد میں شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں کو بھی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کی اجازت دی The post روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ صارفین کیلئے اہم خبر appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



