شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا دوسری شادی سے متعلق سوال پر دیا گیا جواب وائرل ہوگیا۔ اداکار آغا علی نے حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے عید شو میں شرکت کی اس دوران میزبان ندا یاسر نے سوال کیا کہ اگر آپ دوبارہ شادی کریں تو زندگی میں کیا تبدیلی



