اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نادرا نے بتایا ہے کہ سسٹم اپ گریڈ ہونے کے باعث آن لائن سروسز عارضی طور پر معطل رہیں گی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے اپ گریڈیشن کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے آن لائن سروسز میں عارضی خلل
آن لائن خدمات متاثر،نادرا نے عارضی تعطل کا اعلان کر دیا
RELATED ARTICLES



