اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور کویتی ولی عہد کے درمیان اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور کویت پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے کویت پر حملوں کی شدید مذمت کی اور اس مشکل وقت میں کویتی عوام اور قیادت کے ساتھ مکمل



