پشاور (قدرت روزنامہ)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ رہائی تحریک کی رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہو گیا۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم نے سب تمام آئینی و قانونی راستے اپنائے ہیں، میں اس ساڑھے 4 کروڑ عوام کا منتخب. ..



