مصنف: رانا امیر احمد خاں قسط: 348دستورِ پاکستان 1973ء اور ہمارا پارلیمانی نظام انگریز کے دئیے ہوئے 1935 ایکٹ انڈیاکے مطابق پارلیمانی طرز پر بنایا گیا ہے۔
ایوب خاں، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے صدارتی ادوار میں اقتصادی لحاظ اور فارن ریلیشنز میں پاکستان جمہوری ادوار کی نسبت زیادہ مستحکم اور آگے تھا
RELATED ARTICLES



