اسلام آباد( انٹر نیشنل ڈیسک )کینیڈا میں ملازمت اور مستقل رہائش کے متعدد مواقع ہیں جن کے لیے پاکستان و دیگر ممالک کے افراد سے ویزا درخواستیں طلب کر لی گئیں۔کینیڈا نے پاکستان و دیگر ممالک کے ماہر پیشہ ور شہریوں کو اپنے ایکسپریس انٹری امیگریشن سسٹم کے تحت درخواستیں دینے کی دعوت دی ہے



