جہلم شہر اور ملحقہ آبادیوں میں سوئی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور گردونواح میں دن اور رات کے اوقات میں گیس کی مسلسل بندش اور. ..



