اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ کے درمیان آج ایک اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور علاقائی سلامتی کے امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اسلام آباد و قاہرہ کے درمیان اہم رابطہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصری ہم منصب سے گفتگو
RELATED ARTICLES



