لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبےبھر کے عوام سے ارتھ آور منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل رات 8: 30 سے 9: 30 تک روشنیاں بند رکھی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے اور توانائی کے تحفظ کے لیے 28 مارچ The post پنجاب: وزیراعلیٰ مریم نواز کا ‘ارتھ آور’ منانے کا اعلان کل رات 8: 30 بجے روشنیاں بند رکھنے کی اپیل appeared first on Qaumi Akhbar.



