62.3 F
Pakistan
Saturday, March 28, 2026
HomeLifestyleوزیراعظم شہباز شریف کا کویتی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حملوں کی...

وزیراعظم شہباز شریف کا کویتی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حملوں کی شدید مذمت اور مکمل یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ولی عہد سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے، جس میں انہوں نے کویت پر ہونے والے حالیہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کویتی قیادت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی جانب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments