اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
پاک چین اقتصادی شراکت داری اور سکیورٹی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے اہم ملاقات، بزنس کانفرنس بلانے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



