کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں سونا مزید سستا ہوکر 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ گرنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن



