لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کل 28 مارچ کو صوبہ بھر میں “ارتھ آور” منانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد کرہ ارض کے تحفظ اور توانائی کی بچت کے حوالے سے عوامی شعور بیدار کرنا ہے۔
ماحول دوستی کی جانب بڑا قدم: پنجاب کل ‘ارتھ آور’ منائے گا، مریم نواز کی روشنیاں بند کرنے کی اپیل
RELATED ARTICLES



