کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے اعلیٰ عہدیداروں نے جی ایس پی پلس (GSP+) اسٹیٹس کے خلاف جاری ہر طرح کے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے والے لابیئسٹس کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے۔
‘اقتصادی دشمنوں’ کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے: بزنس کمیونٹی کا جی ایس پی پلس مخالف پروپیگنڈا مسترد
RELATED ARTICLES



