تہران(27 مارچ 2026): ایرانی فوج کے کمانڈر علی جہانشاہی نے امریکا کو ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی سے سخت خبردار کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی فوج کے کمانڈر علی جہانشاہی نے کہا کہ ایران کی سرزمین پر قدم رکھنا امریکا کے لیے انتہائی مہنگا اور توقع سے



