گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5. 3 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلہ گلگت، اسکردو، پتن، بالاکوٹ اور قریبی علاقوں میں محسوس ہوا۔ زلزلے کی زیرِ زمین The post زلزلے کے جھٹکے ، زمین لرز اٹھی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



