ویانا(27 مارچ 2026): اقوام متحدہ کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے حوالے سے ایک سنگین انتباہ جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے منگل کی شام تنصیب کے قریب



