مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27مارچ2026) تھا نہ کہوٹہ اور میونسپل کمیٹی کہوٹہ کی حدود چھنی اعوان اور سہالی فیروزال میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے قیام کا انکشاف ہوا ہے، جس پر مقامی انتظامیہ، محکمہ شہری دفاع اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کار کردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔. ..



